چوبی ڈاٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کا ٹکڑا، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھونٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کا ٹکڑا، چوکور یا گول لکڑی جو دیواروں میں کیل یا کھونٹی جڑنے کے لیے چنائی میں لگاتے ہیں۔